نئی دہلی ، 27 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ ان کی پارٹی پارلیمنٹ میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے
بشرطیکہ حکومت ان کے تین مطالبات کو تسلیم کرلے۔
مسٹر گاندھی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں صحافیوں سے کہا کہ ان کی پارٹی کو تین نقاط پر اعتراض ہے ۔
اس بارے میں بات چیت جاری ہے۔